Category: Express Urdu

سائٹ ایریا میں پانی کا شدید بحران، صنعتوں کی بندش کا خدشہ

کراچی:  سائٹ صنعتی علاقے میں پانی کی عدم فراہمی سے صنعتوں کی بندش اور ہزاروں مزدوروں کے بیروزگار ہونے کے خطرات پیدا ہوگئے ہیں جب کہ صنعتکاروں نے اس ضمن میں

قرض پروگرام پاکستان کی اقتصادی اصلاحات کی کوششوں میں معاون ہوگا، آئی ایم ایف

 واشنگٹن: آئی ایم ایف کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کے نمائندے جیری رائس کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا پروگرام پاکستان کی اقتصادی اصلاحات کی کوششوں میں معاون ہوگا۔ واشنگٹن میں آئی

ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف کی وفد کے ہمراہ پاکستان آمد

 اسلام آباد: ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف کی وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ آمد ہوئی جہاں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال کیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ایران کے وزیرخارجہ

عازمین حج کی تربیت کیلیے سیمولیٹر ایپلی کیشن تیار

کراچی:  پاکستان کی ٹیک کمپنی نے ورچوئل ریئلیٹی ٹیکنالوجی کی مددسے عازمین حج کی تربیت کیلیے سیمولیٹرایپلی کیشن تیارکرلی۔ لبیک وی آرکے نام سے تیارایپ عازمین حج کو مناسک کی

وقت دورنہیں جب ملکی معیشت مستحکم اورقوم خوشحال ہوگی، فردوس عاشق اعوان

 اسلام آباد: معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وقت دور نہیں جب ملکی معیشت مستحکم اور قوم خوشحال ہوگی۔ وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے

کم آمدنی والے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر؛ بے گھرافراد کواب گھرملیں گے

 اسلام آباد /  کراچی: نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام پر کام میں تیزی آچکی ہے اوراس منصوبے کے تحت لاکھوں گھروں کی مرحلہ وارتعمیر جلد شروع ہوگی. حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ

مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے مظالم کوکالے قوانین تحفظ فراہم کررہے ہیں، ملیحہ لودھی

نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی قدروں کی مسلسل پامالی دیکھ رہے ہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب

غریب آباد میں سرکلر ریلوے کے اطراف قائم 60 مکان مسمار

کراچی:  کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کے لیے انسداد تجاوزات آپریشن آٹھویں روز بھی جاری رہا جب کہ غریب آباد میں سرکلر ریلوے کے اطراف 50 فٹ پر قائم 60

لانڈھی میں بجلی و پانی کی عدم فراہمی پر مکینوں کا احتجاج، ٹریفک جام

کراچی:  لانڈھی نمبر4کے مکینوں نے پانی کی عدم فراہمی اوربجلی کی بندش کے خلاف احتجاج کرکے سڑک بند کردی جس کے باعث بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔ لانڈھی نمبر 4 کے مکینوں

میٹرنٹی ہوم میں زچگی کے بعد خاتون دم توڑ گئی، ورثا کا احتجاج

کراچی:  کورنگی سوکوارٹرز مچھلی چوک تصویر محل پولیس چوکی سے متصل میٹرینٹی ہوم میں دوران زچگی ڈاکٹرکی مبینہ غفلت سے خاتون دم توڑ گئی۔ چوکی انچارج دوست محمد نے بتایا